
زندگی عجیب بھی ہے اور بے رحم بھی۔ کبھی ایک لمحے میں امید کے چراغ جلتے ہیں اور دوسرے ہی پل بجھ جاتے ہیں۔ بعض اوقات یوں محسوس ہوتا ہے کہ قدرت جیسے ہمیں بتا رہی ہو کہ جب ہم
قوموں کی زندگی میں امتحا ن اور انقلاب آتے رہتے ہیں۔ بہادر قومیں ہر آزمائش کا مردانہ وار مقابلہ کرتی ہیں۔ آزمائشوں کی تپتی بھٹیوں سے نکل کر قومیں کندن بنتی ہیں۔ ایسا ہی ایک امتحان اور کڑی آزمائش سے