پی ٹی آئی کے ضلعی صدر ذوالفقا ر علی شاہ نے بھی پارٹی چھوڑ دی May 21, 2023 عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہروں میں عسکری تنصیبات پرحملے کے ردعمل میں پی ٹی آئی کی وکٹیں کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ چینوٹ سے تحریک انصاف کے ضلعی صدر سید ذوالفقار علی شاہ نے بھی پارٹی « مزید پڑھیں