راولپنڈی،تھانہ صادق آباد پولیس کی کامیاب کاروائی سجاد گینگ گرفتار January 15, 2023 راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد پولیس نے ایک کامیاب کاروائی کر کے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث05رکنی سجاد گینگ کو گرفتارکر لیا گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ سجاد ، ساتھیوں میں حسن، اسامہ،نویداورساجدشامل ہیں، ملزمان سے وارداتوں میں « مزید پڑھیں