راولپنڈی؛ احتساب عدالت نے 22 ریفرنسز بحال کردیے، پیر کو سماعت ہوگی September 24, 2023 راولپنڈی: احتساب عدالت نے 22 نیب ریفرنسز بحال کردیے، جن پر سماعت پیر کے روز ہوگی۔نیب ترامیم کالعدم قرار دیے جانے کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کے تحت احتساب عدالت راولپنڈی نے 22 نیب ریفرنسز بحال « مزید پڑھیں