
سعودی وفد کی حال ہی میں پاکستان آمد کئی اعتبار سے اہمیت کی حامل رہی ، سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کے علاوہ نائب وزرا کے اہم برنس مین پاکستان کے دورے پر آئے ، بظاہر
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں 2.2ارب ڈالر کی نئی سرمایہ کاری پاکستانی معیشت میں اہم پیش رفت ہوگی زراعت انفارمیشن ٹیکنالوجی مدنیات بجلی تعمیرات ،توانائی ،کان کنی تعلیم ،سائبر سکیورٹی اور مالیاتی شعبوں میں 27ایم او یوز اور