سمندر پار پاکستانی ہمارے سفیر، سر کا تاج ہیں، شہباز شریف April 15, 2025 وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانی ہمارے سفیر اور سرکا تاج ہیں، ان پر جتنا کچھ نچھاور کریں کم ہے۔ اسلام آباد میں سمندر پار پاکستانیوں کے کنونشن سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا « مزید پڑھیں