
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5000 روپے کا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ ہوا،
ملکی سطح پر سونے کی قیمت ہوشربا اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا