پاکستان خاص خبریں

بجلی کے بلوں میں ایسےسرچارج بھی ہیں جن کا بجلی کی کھپت سے کوئی تعلق نہیں ، نیپرا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اسٹیٹ آف دی انڈسٹری رپورٹ میں کہا ہے کہ بجلی بلوں میں ایسے سرچارج بھی ہیں جن کا صارف کی بجلی کھپت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پاور سیکٹر سے متعلق نیپرا کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2022 میں بتایا گیا ہے کہ ایک سال میں کیپیسٹی پیمنٹس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

حلف اٹھالیا، اسحاق ڈار وفاقی وزیر خزانہ بن گئے

سینیٹر اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھالیا۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اسحاق ڈار سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعظم میاں شہبازشریف شریک ہوئے۔ وفاقی کابینہ کے ارکان بھی تقریب میں موجود تھے۔ خیال رہے اسحاق ڈار نے گزشتہ روز سینیٹر کا حلف اٹھایا تھا اور وہ دو روز قبل وزیراعظم کے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

سعودی شہزادے کوبڑا منصب مل گیا

سعودی عرب کے فرمانرواں شاہ سلمان نے ولی عہد اور بیٹے محمد بن سلمان کو مملکت کا وزیراعظم مقرر کردیا۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی رپورٹ کے مطابق خادم الحرمین الشرفین نے کابینہ میں تبدیلی کا فرمان جاری کردیا۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے منگل کو شاہی فرمان جاری کرکے شہزادہ محمد بن […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

نیشنل سیکیورٹی کا اجلاس طلب ، اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاوس سےنیشنل سکیورٹی کمیٹی کا طے شدہ اجلاس موخر کر دیا گیا تھا ، یشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس کل شام 4 بجے وزیراعظم ہاؤس میں شہباز شریف کی زیر صدارت ہوگا، جس میں عسکری اور سول قیادت شرکت […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پٹرول سستا ہونے والا ہے ؟حکومت نے بتا دیا

یکم اکتوبر سے لیوی نہ بڑھائی گئی تو پیٹرولیم مصنوعات15 روپے تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے باعث پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر تک کی کمی متوقع ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

اسلامی نظریاتی کونسل کا بڑا فیصلہ، ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 غیر شرعی قرار

اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 غیر شرعی قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا کہ کمیٹی اسلامی نظریاتی کونسل، علماء، ماہرین قانون، ماہرین طب پر مشتمل ہو، جبکہ کمیٹی خواجہ سراؤں کے بارے میں قانون کا تفصیلی جائزہ لے۔ دوسری جانب اعلامیے کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ماضی میں بھی اللہ نے کامیابی دی، حالات پر قابو پا لیں گے

نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں پہنچتے ہی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں اللہ نے کامیابی دی،حالات پر قابو پانے کی پوری کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےاسحاق ڈار نے کہا کہ روپے کی قدر آرٹیفشل گری […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

امریکہ کا پاکستان سے ایف 16 پر تعاون، بھارت کا شدیداحتجاج

واشنگٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت امریکہ کے اہم شراکت دار ہیں، امریکہ دونوں ممالک کے آپسی تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوتا ۔ کے پاکستان سے ایف 16 طیاروں پر تعاون پر بھارت نے شدید اعتراضات کو اظہار کہا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 2 اہلکار شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی نہ رُک سکی، اور قابض بھارتی فوج نے آج ضلع کپواڑہ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ماچھل کے علاقے ٹیکری نار میں قابض بھارتی فوج نے محاصرے اور گھر گھر تلاشی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ پروین بابی کا ثروت گیلانی سے کیا رشتہ ہے؟بڑا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے بتا دیا کہ اُن کا اور ماضی کی مشہور بھارتی اداکارہ پروین بابی اور شاہی خاندان سے کیا رشتہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ ثروت گیلانی نے ماضی کی معروف بھارتی اداکارہ اور ماڈل پروین بابی کے […]

Read More