سیلز ٹیکس میں اضافے کے بعد کون کونسی اشیا مہنگی ہونگی، فہرست سامنے آگئی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منی بجٹ سے قبل ہی 350 سے زائد تمام اشیاء پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد جبکہ سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح دگنا سے بھی زائد کر دی ہے۔ایف بی آر نے اضافہ شدہ جی ایس ٹی اور ایف ای ڈی کی […]