شہر شہر نویں محرم الحرام کے جلوس، شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو سلام July 28, 2023 شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرنے کیلئے کراچی ، اسلام آباد ، لاہور ، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس نکالے جارہے ہیں ، سکیورٹی کے خصوصی اور سخت ترین انتظامات « مزید پڑھیں