صدرمملکت کا گورنر خیبر پختونخوا کوفون،باجوڑ دھماکہ متاثرین سے اظہار ہمدردی August 1, 2023 پشاور: صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کو ٹیلی فون کیا اور باجوڑ دھماکے میں اموات پر اظہار افسوس کیا۔صدر مملکت نے باجوڑ دھماکے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور ہمدردی کا « مزید پڑھیں