طورخم بارڈر پر تجارت کی بندش January 16, 2024 پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم پوائنٹ طورخم بارڈرکراسنگ پر باہمی تجارت اور کاروباری سرگرمیاں گزشتہ تین روز سے بندہیں۔پاکستان کے اہم شمال مغربی صوبہ خیبرپختونخوا اور افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے میں واقع طورخم بارڈر کراسنگ دونوں برادر اسلامی « مزید پڑھیں