عابدہ پروین کا انسٹاگرام اکانٹ بھارت میں بند May 4, 2025 پاکستان کی عظیم صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کا انسٹاگرام اکانٹ بھارت میں بند کر دیا گیا۔ بھارتی صارفین جب ان کا پروفائل کھولنے کی کوشش کرتے ہیں تو ایک پیغام سامنے آتا ہے کہ یہ اکانٹ بھارت میں دستیاب نہیں « مزید پڑھیں