عارضہ قلب کا شکار ہونے والے کرکٹر عابد علی نے پی سی بی کیمپ جوائن کرلیا
لاہور: عارضہ قلب کی وجہ سے کرکٹ سے عارضی دوری اختیار کرنے والے بلے باز عابد علی نے ڈیڑھ سال کے طویل وقفے کے بعد پی سی بی کیمپ جوائن کرلیا۔دل میں تکلیف کی وجہ سے انٹرنیشنل کرکٹ سے دور ہونے والے اوپنر عابد علی کی ڈیڑھ سال بعد ایک بار پھر سے پی سی […]