پاکستان جرائم

جلائو گھیرائو ، جناح ہائوس حملہ کیس ، عمرایوب سمیت 41 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ شادمان جلا گھیرا اور جناح ہاس حملے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب، مسرت جمشید چیمہ اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر سمیت 41 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے لاہور میں […]

Read More
پاکستان

متنازع ٹوئٹس کیس ، اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع کردی۔سپیشل جج سینٹرل ہمایوں دلاور نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف کیس کی سماعت کی۔جج ہمایوں دلاور نے وکیل علی بخاری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ جم غفیر کو عدالت میں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ممنوعہ فنڈنگ مقدمہ، عمران خان کی عبوری ضمانت 31 اکتوبر تک منظور، 1 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

ممنوعہ فنڈنگ مقدمہ میں عمران خان کی عبوری ضمانت 31 اکتوبر تک کے لیے منظور کر لی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی کو 1 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ ممنوعہ فنڈنگ مقدمہ میں خصوصی مرکزی عدالت اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری […]

Read More