عماد وسیم نے بھی ون ڈے ورلڈکپ میں شرکت کی امیدیں باندھ لیں August 17, 2023 کراچی: عماد وسیم نے بھی ون ڈے ورلڈکپ کھیلنے کی امیدیں باندھ لیں، انھوں نے کہا کہ میں ابھی ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائر نہیں ہوا ہوں، مکی آرتھر اور انضمام الحق دونوں ہی پلیئرز پر پہلے سے صورتحال واضح « مزید پڑھیں