عمران خان خود بھی ڈوب گیا اور اس نے اپنے سہولت کاروں کو بھی ڈبو دیا، سینئر نائب صدر March 4, 2023 گجرانوالہ: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان خود بھی ڈوب گیا اور اس نے اپنے سہولت کاروں کو بھی ڈبو دیا۔ گوجرانوالہ میں تنظیمی جلسہ سے خطاب کے دوران انہوں نے « مزید پڑھیں