عمران خان کی ورزش کیلیے سائیکل اڈیالہ جیل پہنچا دی گئی، حکام نے روک لیا October 19, 2023 راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی کی ورزش کے لیے سائیکل اڈیالہ جیل پہنچا دی گئی، تاہم جیل حکام نے سائیکل کو اندر لے جانے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی ورزش کرنے کے لیے سائیکل اڈیالہ « مزید پڑھیں