عمران خان کی گرفتاری کیلیے رینجرز اور پولیس زمان پارک کے باہر موجود، صورت حال کشیدہ March 15, 2023 لاہور: توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے رینجرز اور پولیس زمان پارک کے باہر موجود ہے جہاں صورت حال بدستور کشیدہ ہے، پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان تصادم « مزید پڑھیں