بیرسٹر گوہر کا اتنا تجربہ نہیں جتنا میرا ہے، عمران کے بعد عہدہ میرے پاس ہے: لطیف کھوسہ December 22, 2023 کراچی: تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر لطیف کھوسہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طعنہ مارتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر گوہر کا اتنا تجربہ نہیں جتنا میرا ہے اور میں پارٹی کا سینئر نائب صدر بھی ہوں عمران خان « مزید پڑھیں