
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ ملک میں مسلم اور غیر مسلم سب پاکستانی ہیں۔لاہور میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ
سدھر جائیں ملاوٹ ،جھوٹ ،مکرو فریب رشوت ہماری نس نس میں ہے ۔ جبکہ جو ممالک غیر مسلم ہیں وہاں ملاوٹ جھوٹ ،فریب رشوت والے لوگ آٹے میں نمک کے برابر ہیں ۔ وہ لوگ قانون پاکستان میں اس سال