فیفا ورلڈ کپ:انگلینڈ کی ویلز کے خلاف فتح،ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی November 30, 2022 دوحا:فیفا ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے ویلز کو شکست دیکر پری کوارٹر فائنل مرحلے میں جگہ بنالی۔احمد بن علی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے36ویں میچ میں انگلینڈ نے ویلز کو0کے مقابلے میں 3گول سے شکست دیدی۔انگلینڈ کی جانب « مزید پڑھیں