پاکستان کی مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام نے کرنا ہے ،پاکستان کو نہیں کہہ سکتے انتخابات کیسے کروائے ، امریکا January 5, 2024 امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کو نہیں بتا سکتا کہ انتخابات کیسے کرائے جائیں۔میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کی مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام نے کرنا « مزید پڑھیں