خاص خبریں

قانون نافذ کرنے والے ادارے سیاسی انتقام کا نشانہ بنارہے ہیں، پرویزالہی

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے درخواست ضمانت کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔دائر درخواست میں صدر پاکستان تحریک انصاف نے موقف اپنایا ہے کہ درخواست گزار کو نگراں حکومت کے آتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا […]

Read More