جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف نئی سازش کی گئی ، قتل کے فتوے کی اجازت نہیں دینگے ، وفاقی وزرا July 29, 2024 وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر چیف جسٹس کے خلاف نئی سازش کی گئی، ایسے منفی عناصر کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا، کسی کو کسی کے قتل کے فتوی کی اجازت نہیں « مزید پڑھیں