شہری احساس قوم کی بنیادی ستون September 30, 2024 شہری احساس مراد وہ بیداری، ذمہ داری اور تشویش ہے جو افراد اپنے ارد گرد، ماحول اور ساتھی شہریوں کےلئے رکھتے ہیں۔ شہری احساس پیدا کرنے کا عمل بہت چھوٹی عمر سے شروع ہوتا ہے اور انسان کی زندگی بھر « مزید پڑھیں