متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کی ویزہ درخواست گزاروں کے لیے نئی ہدایات جاری May 31, 2025 اسلام آ با د:متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے نے ویزہ درخواست گزاروں کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیںجس کے مطابق 2 جون سے صرف اپوائنٹمنٹ لیکر سفارتخانے میں داخلے کی اجازت ہو گی بغیر اپوائنٹمنٹ کے آنے « مزید پڑھیں