متروکہ وقف املاک کی پولیس کے ہمراہ کارروائی،شیخ رشید رہائشگاہ کے 4یونٹس سیل January 30, 2023 راولپنڈی:سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی راولپنڈی میں آبائی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کردیا گیا۔محکمہ متروکہ وقف املاک نے علی ا لصبح پولیس کی بھاری نفرس کے ساتھ کارروائی کی۔ایڈمنسٹریٹر محکمہ متروکہ وقف املاک آصف محمود نے بتایا کہ « مزید پڑھیں