ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم September 23, 2024 تاجدار کائنات ، شاہ امم آں حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کی تاریخ پیدائش پر تو اختلاف ہو سکتا ہے لیکن اکابرین کی اکثریت ربیع الاول کو ہی ماہ ولادت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم بتلاتی ہے « مزید پڑھیں