مردان: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ، 2 دہشتگرد ہلاک February 10, 2023 مردان: ضلع نوشہرہ مصری بانڈہ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔محکمہ انسداد دہشتگردی مردان ریجن کو مصدقہ اطلاع ملی تھی کہ علاقہ تھانہ رسالپور ضلع نوشہرہ مصری بانڈہ میں دہشت گردوں « مزید پڑھیں