مریم نواز علاج کے لیے بیرون ملک روانہ ہوں گی۔ November 5, 2024 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی متوقع ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز (بدھ) کی صبح 3 بجے روانہ ہوں گی، جنیوا ان کی پہلی منزل ہوگی۔ ان کے والد سابق وزیراعظم نواز شریف کے بھی « مزید پڑھیں