مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی تقریب، پاک فضائیہ نے فرائض سنبھال لیے September 6, 2024 یوم دفاع کی مناسبت سے مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، پاکستان ایئرفورس کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔تقریب میں ایئروائس مارشل شہریار خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور پریڈ کا معائنہ « مزید پڑھیں