موسی خیل میں گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ، 20 سے زائد مزدور اغوا September 29, 2024 بلوچستان کے ضلع موسی خیل میں قومی شاہراہ پر واقع گیس کمپنی کے کیمپ پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 20 سے زائد مزدوروں کو اغوا کرلیا۔بلوچستان کا ضلع موسی خیل لورالائی اور رکھنی بارکھان کے درمیان واقع ہے۔واضح رہے « مزید پڑھیں