پنجاب ، نمونیہ ایک دن میں مزید 13 بچوں کی جانیں نگل گیا February 18, 2024 پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا نے مزید 13 بچوں کی جان لے لی۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خشک سردی میں نمونیا کے کیسز میں اضافے کے باعث پنجاب میں ایک روز کے دوران مزید 622 مریض رپورٹ « مزید پڑھیں