دستور سے اقلیت کا لفظ حذف کر دیا جائے، مفتی منیب الرحمان April 17, 2025 معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ دستور سے اقلیت کا لفظ حذف کر دیا جائے۔ کراچی میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ لفظ اقلیت سے محرومی کا « مزید پڑھیں