آزاد کشمیر کو شدید موسمیاتی چیلنجز درپیش ہیں، سردار تنویر الیاس خان January 6, 2023 وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت بد ترین موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے۔ پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب اور اس کی تباہ کاریاں اسی کی کڑی ہیں۔ « مزید پڑھیں