بجٹ بہتر ہے، مزید بہتر بنایا جا سکتا تھا، میاں ابوذر شاد June 11, 2025 لاہور چیمبر نے وفاقی بجٹ پر ملے جلے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔چیمبر کے صدر میاں ابوذر شاد نے کہا ہے کہ بجٹ بہتر ہے تاہم اسے مزید بہتر بنایا جا سکتا تھا، موجودہ بجٹ سے مہنگائی، بے روزگاری « مزید پڑھیں