نئے پلاسٹک نوٹ کے پلان پر آئی ایم ایف کو بریفنگ دی جائے گی March 15, 2024 آئی ایم ایف کو سرکاری اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے، نجکاری اور جعلی کرنسی پر قابو پانے کے لیے پلاسٹک کے نئے نوٹ جاری کرنے کے منصوبے پر آج بریفنگ دی جائے گی۔پاکستان اور آئی ایم ایف مشن حکام کے « مزید پڑھیں