گوادر میں شرپسندوں کے حملے میں شہید سپاہی شبیر بلوچ کی نماز جنازہ ادا July 30, 2024 گوادر میں شرپسندوں کے حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے سپاہی شبیر بلوچ کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز(آئی ایس پی آر)کے مطابق سپاہی شبیر بلوچ شہید کی نمازِ جنازہ گوادر میں ادا کی گئی « مزید پڑھیں