نوازشریف چار سالہ خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان پہنچ گئے، قانونی دستاویزات پر دستخط کردیے October 21, 2023 مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف چار سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔سینیٹر اسحاق ڈار اور دیگر لیگی رہنماؤں نے اسلام آباد ائرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ نواز شریف جہاز سے باہر آکر « مزید پڑھیں