کالم

رحمان عباس کا نیا ناول نژداں

جب بھی کوئی نیا اور مختلف ناول سامنے آتا ہے ، یا کوئی ناول نگار اعتماد سے بات کرتا ہے، تو اس بات پر یقین بڑھ جاتا ہے کہ اب اردو دنیا کی ذہنی فضا اور فکر و نظر کی اقلیم میں تحمل، ٹھہراو، منطق اور معروضی انداز نظر جگہ بنا چکا ہے۔ اب اردو […]

Read More