نیب کیسز بحال ہونے کے بعد ریکارڈ احتساب عدالت میں پیش September 21, 2023 اسلام آباد: نیب کیسز بحال ہونے کے بعد اہم پیش رفت ہوگئی اور اسلام آباد کی احتساب عدالت میں تمام کیسز کا ریکارڈ پیش کردیا گیا ۔رجسٹرار آفس نے کیسز کی فہرست احتساب عدالت کو بھجوا دی۔ جج محمد بشیر « مزید پڑھیں