وزیراعظم نے لینڈ انفارمیشن اینڈ میجمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا، آرمی چیف کی بھی شرکت
اسلام آباد: لاکھوں ایکڑ اراضی کو زیرکاشت لاکرجدید ایگرو فارمنگ کو ترقی دینے کے لیے حکومت نے لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم سینٹر آف ایکسیلینس قائم کردیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعظم، آرمی چیف،وفاقی وزرا، متعلقہ حکام اور زرعی ماہرین نے شرکت کی۔وزیراعظم آفس کے مطابق ورلڈ فوڈ پروگرام کی رپورٹ کہتی ہے کہ 36.9 فیصد […]
