خاص خبریں

وزیراعظم کی تباہ کن زلزلے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر ترک صدر اور قوم سے تعزیت

وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے انقرہ میں ملاقات کی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق صدارتی کمپلیکس آمد پر ترک صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کا خیر مقدم کیا۔ دونوں رہنماو?ں کے درمیان ون آن ون اور وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے تباہ کن زلزلے […]

Read More