وزیر اعظم نے اتحادی اور پی ڈی ایم جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا
وزیر اعظم نے اتحادی و پی ڈی ایم جماعتوں کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس آج وزیر اعظم ہاوس میں ہوگا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر اتحادیوں سے مشاورت کی جائے گی. وزیر اعظم سپریم کورٹ میں زیر سماعت امور پر اتحادیوں کو […]
