پاکستان

گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، وی سیز کی تقرری پر تبادلہ خیال

لاہور: پنجاب کی متعدد پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری کے لیے وزیراعلیٰ اور گورنر کے درمیان اہم ملاقات کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور گورنر سردار سلیم حیدر ایک دو روز میں ملاقات کریں گے جس میں جامعات میں وائس چانسلر کی تقرری کے زیر التوا […]

Read More