ٹی ٹی پی میں اندرونی اختلافات شدید، آپس کی لڑائی میں درجنوں دہشتگرد ہلاک و زخمی May 29, 2023 اسلام آباد: کالعدم ٹی ٹی پی اور اس سے منسلک دہشت گرد گروپوں میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے جس کے باعث وہ آپس ہی میں ایک دوسرے کی جانوں کے درپے ہوگئے ہیں۔رائع کے مطابق اختلافات کی وجہ سے « مزید پڑھیں