پائیدار معاشی استحکام کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جارہے ہیں: احسن اقبال September 5, 2024 وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پائیدار معاشی استحکام کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جارہے ہیں۔اسلام میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے کہ سمٹ کا مقصد مستقبل کے اہداف کا « مزید پڑھیں