پارلیمنٹ نے بالکل ٹھیک قرارداد پاس کی، نواز شریف April 7, 2023 مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف پارلیمنٹ کی قرارداد کو درست قرار دے دیا۔ لندن آفس سے رہائش گاہ روانگی سے قبل کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم سے عدالت عظمیٰ کے « مزید پڑھیں