پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید September 20, 2022 شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پر فائرنگ کے تبادلے میں جعفر آباد کے 34 سالہ شہری نظر محمد شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آو) کی جانب سے جاری بیان میں کہا « مزید پڑھیں